دہشت گردی کےخلاف پوری قوم متحد اور افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے پر اظہار مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہے اور مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ اپنے بیان میں محسن نقوی نے میر علی کے قریب سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت … دہشت گردی کےخلاف پوری قوم متحد اور افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، محسن نقوی پڑھنا جاری رکھیں